اہم خبریں

کشمیر الیکشن : سیاسی ڈائری ایل اے 37 جموں چار : عابد محمود بیگ

تحریر: عابد محمود بیگ (نارووال) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 37 جموں چار میں پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں کے درمیان 25 جولائی کو سخت کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔ ڈسٹرکٹ نارووال میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی صرف ...

مزید پڑھیں »

گھانا میں رواں سال سکول آف کریٹیو آرٹس اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے تعاون سے انٹرنیشنل ٹورزم ایکسپو منعقد کرنے کا اعلان

ایکرا: افریقی ملک گھانا کے دارالحکومت ایکرا میں رواں سال ستمبر میں منعقد ہونیوالے انٹر ٹورزم ایکسپو، جسکو انٹرنیشنل سکول آف کریٹیو آرٹس اور یونیورسٹی آف ایجوکیشن کا تعاون حاصل ہے، اسکا مقصد روایت و ثقافت کے نقطہ نظر سے دنیا میں بطور ایک سیاحتی منزل گھانا کے تمام پہلوؤں ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرکا مقدمہ ہارنے کے بعد عمران خان کی نظریں اب آزاد کشمیر پر ہیں : مریم نواز

بلوچ (رانا علی زوہیب) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے۔ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کی تحصیل بلوچ میں جلسے ...

مزید پڑھیں »

علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک و سیکیورٹی صورت حال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے : جنرل ندیم رضا

راوالپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک و سیکیورٹی صورت حال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کو قید کے دوران قتل کرنے کی سازش کی گئی : مریم نواز

مظفر آباد (رانا علی زوہیب) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ آزاد کشمیرمیں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ آزاد کشمیرکے بیٹے نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم عمران خان

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : قطر نے ویزوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزہ آن ارائیول کی سہولت کو بحال کر دیا ہے۔ قطری حکومت کی طرف سے اس حوالے سے تحریری احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں اور نئی پالیسی بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 5 روپے 40 پیسے بڑھا دی گئی

اسلام آباد ( ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کی جانب سے جاری بیان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے آگاہ کیا گیا۔ شہباز گل نے ...

مزید پڑھیں »

ایک اسلام پسند ترک پروفیسر کی وطن میں مرنے کی خواہش : قیوم راجہ

تحریر : قیوم راجہ ایک ترک پروفیسر ڈاکٹر خلیل طوقار کاایک بیان نظروں سے گزرا جس میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ انڈونیشیا گے جہاں کورونا ٹیسٹ کی وجہ سے ایک دوسرے سے الگ کر دیے گے جسکی وجہ سے وہ اس خوف میں مبتلا ...

مزید پڑھیں »

جنسی درندگی کا عفریت وجوہات اور تدارک : ارم صبا

تحریر:   ارم صبا ہم جو انسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں زیادتی, زیادتی, کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب کسی ذی روح کو جنسی درندگی کا نشانہ نہ بنایا جائے اور افسوس بات صرف زیادتی تک ختم نہیں ہوتی اس وحشیانہ ...

مزید پڑھیں »