اہم خبریں

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، علاقہ پولیس کی نفری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

پنڈورا پیپرز اور دیگر اسکینڈلز پر کہاں ہیں جے آئی ٹیز؟ مریم نواز

عمران خان کی حرکتوں سے مشرف کے آخری ایام یاد آگئے : مریم نواز

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوال اٹھایا ہے کہ جس انسپیکشن کمیشن کو عمران خان چلا رہے ہیں وہ ان کی اے ٹی ایمز کے خلاف کارروائی کیسے کرے گی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

راولپنڈی : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے تحت کور کمانڈرز کی تعیناتی کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ...

مزید پڑھیں »

پنڈورا پیپرز : متعدد سابق فوجی افسران کی آف شورکمپنیاں بھی سامنے آگئیں

لاہور : پنڈورا پیپرز میں متعدد سابق فوجی افسران کی آف شورکمپنیاں بھی سامنے آگئیں۔ پنڈورا پیپرز میں میجرجنرل (ر) نصرت نعیم کے نام بھی ایک آف شورکمپنی نکل آئی، انہوں نے 2009 میں ریٹائرمنٹ کے بعد آف شورکمپنی رجسٹرڈ کرائی۔ اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) افضل مظفر کے ...

مزید پڑھیں »

پاک بھارت میچ کی 1500 اور 2600 درہم کی ٹکٹیں فروخت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان شیڈول میچ کی تمام ٹکٹیں محض چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے پاک بھارت میچ کی تمام ٹکٹیں چند گھنٹوں میں فروخت ہوگئیں جس کے بعد کئی ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا سیل قائم کردیا

ہم نے 20 روپے پیٹرول اور فضل الرحمان کو کم کیا ، عمران خان

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹ کرکے بتایا کہ پنڈورا لیکس کی تحقیقات کیلئے وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے تحت ایک اعلیٰ سطح کا سیل قائم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اعلیٰ سطح کا سیل پنڈورا لیکس میں شامل تمام ...

مزید پڑھیں »

طالبان کا داعش کیخلاف آپریشن تیز، کابل سے 11 ارکان گرفتار

کابل (وسیم خان) طالبان نے عالمی شدت پسند تنظیم داعش خراساں کے خلاف کارروائیاں تیز کردیں۔ گزشتہ روز افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عیدگاہ مسجد کے دروازے پر دھماکا ہوا تھا جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ زرائع کے مطابق دھماکا اُس وقت ...

مزید پڑھیں »

ڈپٹی کمشنر امجد علی مغل انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے افسر ہیں : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ازاد کشمیر کے سفارتی شعبہ کے سربراہ اور صدر یہومن رائٹس کمیشن قیوم راجہ نے شہریوں کے مسائل اور حقوق پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر اداروں کے اندر انسانیت کی خدمت کا جذبہ رکھنے والے افسران موجود ہوں تو شہری ...

مزید پڑھیں »

حضرت قبلہ مفتی محمد محمود الوری اورعدم تشدد

تحریر : علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ عزیر محمود الازہری ( رئیس جامعة الازہر(مصر) پاکستان کیمپس کراچی) احادیث میں آتاہے کہ ایک یہودی نے نبی کریمﷺ سے کھجوروں کاسوداکیا،رقم پہلے اداکردی اورآپ ﷺ سے مال لینے کیلئے دن اوروقت مقررکرلیالیکن وہ یہودی کہتاہے اورایک روایت کے مطابق زیدبن سنعہ اپنے اسلام لانے ...

مزید پڑھیں »