لاہور : حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
چیک ریپبلک کی باربوراکریجی کووا نے اپنے ملک کا نام روشن کردیا
چیک ریپبلک : جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔ کریجی کووا کی فتح ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 6، اسلام آباد کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب کا کہنا تھاکہ حسن ...
مزید پڑھیں »اس سال کون حج کرسکے گا ؟ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کردیا
ریاض: سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لیے عازمین کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی صرف مقامی افراد ہی حج ادا کرسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ...
مزید پڑھیں »حکومت کا یوٹرن : انٹرنیٹ ڈیٹا، موبائل فون کالزاورایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے
اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ غریب ترین لوگوں کو یہ بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہر کام اللہ کے فضل سے ہوتا ہے، اور اللہ ہی نے ہمیں وسیلہ بنایا ...
مزید پڑھیں »پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی ، مسافروں میں خوشی کی لہر
لاہور: پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں40فیصد تک کمی کردی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے کرایوں ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او) زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ...
مزید پڑھیں »ملک میں کورونا سے مزید 56 اموات، مثبت کیسز کی شرح 3.4 فیصد ریکارڈ
اسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کے 1200 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے مطابق 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ...
مزید پڑھیں »فیس بک نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کردیا
سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میسنجر کے ڈائریکٹر پراڈکٹ ستیش کمار کے مطابق یہ تین فیچرز صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے لانچ کروائے جارہے ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے لوگ خوشی ...
مزید پڑھیں »رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ
رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے اس دوران اسمارٹ فونز ...
مزید پڑھیں »