چیک ریپبلک : جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔
کریجی کووا کی فتح کا اسکور چھ ایک، دوچھ اور چھ چاررہا۔ کریجی کووا کے کیرئیر کا یہ پہلا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔
باربوراکریجی کووا جمہوریہ چیک کی پہلی کھلاڑی ہیں جو فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل اپنے نام کرنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔