تازہ ترین

"سانحہ حویلی ۔۔ یورو کپ ۔۔ پری پول دھاندلی” : ابو بکر راٹھور

تحریر : ابو بکر راٹھور "سانحہ حویلی” انتیس مئی دو ہزار اکیس کی صبح اہلیان حویلی کے لیے اذیت ناک خبر لے کر آئی ۔ ایک طرف تو ماں بیٹی کے قتل نے ضلع بھر کی فضا کو سوگوار کیا لیکن دوسری طرف انتشار اور فساد کی لہر نے بھی ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیرکا مقدمہ ہارنے کے بعد عمران خان کی نظریں اب آزاد کشمیر پر ہیں : مریم نواز

بلوچ (رانا علی زوہیب) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان نے ووٹ چوری کرکے آزاد کشمیر میں حکومت بنالی توکشمیر کے پہاڑ بھی آئی ایم ایف میں گروی رکھ دیں گے۔ آزاد کشمیر کے علاقے پلندری کی تحصیل بلوچ میں جلسے ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی بھارتی قسم خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے: اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر اور سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی بھارتی قسم پورے خطے میں تباہی کا باعث بن رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ اسپتالوں اور ...

مزید پڑھیں »

شلپا شیٹی نے ہالی وڈ میں کام کرنے سے کیوں انکار کیا؟

ممبئی : بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ہالی وڈ کے ایک بڑے پراجیکٹ میں کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی جسے انہوں نے قبول نہیں کیا تھا۔ شلپا شیٹی نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہالی وڈ میں کام ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین اور سمندر میں ہدف کو نشانہ بنانے والے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا، کروز میزائل 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی ...

مزید پڑھیں »

سالگرہ کے روز فلک کا پروپوز کرنا ان کے لیے ایک سرپرائز تھا : سارہ خان

لاہور : اداکارہ سارہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ سالگرہ کے روز فلک کا پروپوز کرنا ان کے لیے ایک سرپرائز تھا۔ سارہ خان کچھ عرصہ قبل نجی ٹی وی کے پروگرام میں جلوہ گر ہوئی تھیں جہاں انہوں نے گلوکار فلک شبیر سے شادی کے موضوع پر تفصیلی ...

مزید پڑھیں »

علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک و سیکیورٹی صورت حال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے : جنرل ندیم رضا

راوالپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ علاقائی اور عالمی اسٹریٹجک و سیکیورٹی صورت حال میں ٹیکنالوجی میں جدت ضروری ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ایچ آئی ٹی ٹیکسلا کا دورہ ...

مزید پڑھیں »

نوازشریف کو قید کے دوران قتل کرنے کی سازش کی گئی : مریم نواز

مظفر آباد (رانا علی زوہیب) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو قید میں بھی قتل کرنے کی سازش کی گئی تھی۔ آزاد کشمیرمیں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نوازنے کہا کہ آزاد کشمیرکے بیٹے نواز شریف ...

مزید پڑھیں »

دسویں جماعت کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہو گیا

لاہور بورڈ کے زیرِ اہتمام سیکنڈری اسکولز جماعت دہم کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ترجمان لاہور بورڈ کےمطابق جماعت دہم کے امتحانات 29 جولائی سے شروع ہو رہے ہیں جس کے لیے امیدواروں کو رول نمبر سلپس بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ ترجمان ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں: وزیراعظم عمران خان

تاشقند: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے افغانستان میں امن خطے کے لیے اہم ہے، وہاں پرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں۔ پاکستان ازبکستان بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ازبکستان اور پاکستان کے درمیان تاریخی، ثقافتی اور روحانی تعلقات ہیں، دونوں ملکوں ...

مزید پڑھیں »