ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ میں ایک ان چاہی بچی تھی لیکن آج بہترین ہدایتکاروں کے ساتھ کام کرتی ہوں۔ اداکارہ کنگنا رناوت اپنے بے باک اندازسمیت مختلف معاملات پراپنی رائے دینے اور پھر تنقید کا نشانہ بننے کی عادی ہیں، انہیں اداکاری کے ساتھ ساتھ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
حکومت اور جانی خیل جرگہ میں مذاکرات کامیاب
پشاور: حکومت اور جانی خیل جرگہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تصفیہ کو وزیراعلی خیبرپختونخوا نے بذات خود منظورکرتے ہوئے تمام مطالبات تسلیم کئے۔ صوبائی کابینہ کے ارکان کامران بنگش، شاہ محمد، ضیاء اللہ بنگش، شاہ جی گل آفریدی سمیت دیگر حکومتی عہدیداروں اور ...
مزید پڑھیں »حضرت علامہ پیر حافظ محمدانور نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ ۔ (گذشتہ سے پیوستہ)۴
قاری محمد عبدالرحیم تزکیہِ نفس کے لیے،اکل ِحلال، صدقِ مقال اورماحول کی پاکیزگی، کاہونا ازبس ضروری ہے،میرے نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ ”اپنے ہاتھوں کی کمائی کے کھانے سے زیادہ پاکیزہ کھانا کسی نے نہیں کھایا اورنبی اللہ داود علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھاتے تھے“ ...
مزید پڑھیں »حضرت پیر علامہ حافظ محمدانور نوشاہی رحمۃ اللہ علیہ (گذشتہ سے پیوستہ)۔۳
قاری محمد عبدالرحیم اس وقت بابا عبدالخالق کچھ تنگدستی کے عالم میں تھے،بچے جوجوان تھے،وہ بھی مرغ بازی اور اسی قسم کے رندانہ شوق میں مشغول تھے،لہذابابا استاد جی کے پاس اپنی پرسوز آواز میں پوٹھواری شعر پڑھتے،اور قبلہ سے اپنے بچوں کے لیے دعا کراتے،ایک دن ان کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »حضرت علامہ پیر حافظ محمدانورنوشاہی رحمۃ اللہ علیہ (گذشتہ سے پیوستہ)
قاری محمد عبدالرحیم مدرسے میں داخل ہونے کے بعد معمولاتِ حضرت استاذی المکرم کوقریب سے دیکھنے کا موقعہ ملا،میں حیران تھا کہ جنابِ والا صبح سورج ظلوع ہونے کے بعد سے لے کر نمازِظہر سے کچھ دیر پہلے تک بے تکان بیٹھے،ہر قسم کے طلبا ء صبح کو ابتدائی اسباق ...
مزید پڑھیں »صحافت میں موجود کالی بھیڑیں بدنامی کا باعث
حاجی فضل محمود انجم آج فیس بک پہ ایک دوست کی پوسٹ نظروں سے گزری جس میں یہ کہا گیا تھا کہ ایک صاحب میرے پاس آۓ اور میرا نام لیکر کہنے لگے کہ آپکا یہ نام ہے تو میرا ایک کام کر دیں۔مجھے کسی کلب سے پریس کارڈ بنوا ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کووڈ ٹیسٹ کی مجموعی تعداد ایک کروڑ ہوگئی
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 67 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ مثبت کیسز میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے آج بھی کورونا کے ایک دن میں 4 ہزار 468 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع
لاہور: پاکستان میں بچے بھی کورونا وبا کا شکار ہونے لگے ، لاہور میں ایک دن میں 4 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا کی تیسری لہر سے بچے بھی شکار ہونا شروع ہوگئے ، ایم ڈی چلڈرن اسپتال پروفیسر سلیم نے بتایا ...
مزید پڑھیں »مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو600 دن مکمل ، 323 کشمیری شہید
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاون کو 600 دن مکمل ہوگئے، اس دوران بھارتی فورسز نے 323 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسز نے 600 دن سے مقبوضہ وادی کو دنیا کی سب سے ؓبڑی جیل بنا رکھا ہے، بھارتی لاک ڈاون کے دوران 323 کشمری ...
مزید پڑھیں »دین ملا فی سبیل اللہ فساد
مریم وکیل منٹو اردو ادب کا وہ لکھاری جس نے معاشرے کے کڑوے کسیلے سچ کو جرات اور بے باکی سے بیان کیا،جسکے قلم نے ہوس و نفس پرستوں کی حقیقت کو ناصرف آشکار کیا، بلکہ منافقت زدہ سماج کے مکروہ چہرے کو آئینہ بھی دکھایا۔ویسے تو منٹو جیسے شخص ...
مزید پڑھیں »