اسلام آباد (رانا علی زوہیب) نوجوان پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کو 50ویں یوم شہادت پر پوری قوم نے سلام پیش کیا ، سیاسی رہنماؤں نے کہا کہ راشد منہاس شہید نےعزم وہمت،وفاشعاری کی روشن تاریخ رقم کی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کے نوجوان پائلٹ آفیسر راشدمنہاس شہید کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
افغانستان کی ترقی میں چین کے کردار کا خیر مقدم کریں گے : طالبان ترجمان
دوحا: ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ چین افغانستان کی تعمیرنو، بحالی اور ترقی میں کردار ادا کرسکتا ہے۔ چین کے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ چین نے افغانستان میں امن و مفاہمت کے فروغ میں تعمیری کردار ادا ...
مزید پڑھیں »طالبان سے مشترکہ ایجنڈے پر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں : ترک صدر
انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ یورپی ممالک افغان تارکین وطن کی ذمہ داری اٹھائے، ہمارا یورپ کا ‘مہاجر اسٹوریج یونٹ’ بنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی یہ ہماری ذمہ داری ہے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اردوان نے کہا ...
مزید پڑھیں »نیول چیف امجد خان نیازی اردن کے سرکاری دورے پرعمان پہنچ گئے
کراچی : پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی اردن کے سرکاری دورے پرعمان پہنچ گئے جہاں انہوں نے اعلیٰ فوجی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف، ڈائریکٹر ...
مزید پڑھیں »مینار پاکستان حادثہ : ایس ایس پی ، ایس پی سٹی ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
لاہور (رانا علی زوہیب) چودہ اگست کو مینار پاکستان گریٹر اقبال پارک میں عائشہ نامی لڑکی سے 400 لوگوں نے بدتمیزی کی. پولیس کی نااہلی پر آئی جی پنجاب نے ایکشن لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز سید ندیم عباس اور ایس پی سٹی آپریشنز حسن جہانگیر کو انکے عہدوں ...
مزید پڑھیں »طالبان کی حکومت میں کس کو کونسا عہدہ ملنے کا امکان ہے ؟ِ
افغانستان میں 20 سالہ طویل جنگ کے بعد امریکا نے بالآخر ہتھیار ڈالے اور انخلا شروع کیا۔ امریکی انخلا شروع ہوتے ہی طالبان، جو 2001 میں اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد سے برسر پیکار تھے، برق رفتاری سے مختلف اضلاع پر قبضہ کرتے ہوئے کابل کے صدارتی محل تک ...
مزید پڑھیں »طالبان کون ہیں اور ان کی تاریخ کیا ہے؟
کابل: افغان طالبان گزشتہ ایک ہفتے کے دوران تیز ترین پیش قدمی اور متعدد اضلاع سے افغان فوج کی پسپائی کے بعد اتوار کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہوئے ۔ طالبان کی تاریخ اور نظریے کے بارے میں کچھ اہم حقائق یہ ہیں: تاریخ پشتو زبان میں طالبان ...
مزید پڑھیں »کابل سے نکلنے کے لیے طیارے میں لٹکے 3 افراد ٹیک آف کے بعد زمین پر گر گئے
کابل : خوف اور مایوسی میں مبتلا افغان شہریوں کی کابل ائیرپورٹ پر امریکی طیارے پر لٹکنے کی کوشش میں 3 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ طالبان کی جانب سے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے میں داخلے کے بعد امریکی اور غیر ملکیوں کا انخلا جاری ہے۔ ایسے میں کئی ...
مزید پڑھیں »کوئی دوسرا ملک ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے: طالبان ترجمان
کابل : کابل پر قبضے اور افغانستان کے بیشتر حصے پر عملداری قائم کرنے کے بعد طالبان نے عالمی برادری کے ساتھ مل کر چلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم نے خلیجی خبر رساں ادارے الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ...
مزید پڑھیں »اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ملی : ملا عبدالغنی برادر
کابل : افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند نے کہا ہے طالبان کو جس طرح کامیابی ملی اس کا گمان بھی نہ تھا۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملا عبدالغنی برادر کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ...
مزید پڑھیں »