ناقص کارکردگی : ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ناقص کارکردگی : ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ساہیوال(رانا سہیل) ڈی پی او ساہیوال کاشف اسلم کو ناقص کارکردگی کی بنا پر ٹرانسفر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تقریبا ایک ماہ سے ساہیوال میں چوری ,ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں عروج پر پنہچ چکی تھیں جس کی وجہ سے ساہیوال کے شہری خاص طور پر تاجر حضرات بہت تنگ آچکے تھے. ایک دن میں چار سے پانچ تاجروں کولوٹ لیا جاتا تھا جس کی وجہ سے ساہیوال کی انجمن تاجران نے اپنے آپ کو غیر محفوظ سمجھتے ہوئے ساہیوال کی پولیس کے خلاف احتجاج کیا جس کا آئی جی پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او ساہیوال کو اس کی ناقص کارکردگی کی بنا پر ساہیوال سے ٹرانسفر کر دیا.

تعارف: raztv

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*