مصنف کی تحاریر : raztv

اداکارہ صبیحہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزرگیا

لاہور: حسن و جمال اور دلکش آواز کی مالکہ صبیحہ خانم کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔ صبیحہ خانم نے فلمی سفر کا آغاز ’’بیلی‘‘ سے کیا پھر لالی ووڈ میں چار دہائیوں تک راج کیا، “پاکستانی سینما کی خاتون اول قرار پانے والی صبیحہ خانم فلم ...

مزید پڑھیں »

آل راونڈرشکیب الحسن پرتین میچز کی پابندی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ

بنگلہ دیش : بنگلہ دیش کے معروف ال راونڈر شکیب الحسن پر تین میچز کی پابندی کے ساتھ ہانچ لاکھ پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش ڈویژن پریمیئر لیگ میں محمڈ ن اسپورٹس کلب کے کپتان شکیب الحسن نے ابایانی لمیٹڈ کے ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی

لاہور : حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر اعزاز اپنے نام کرلیا

برمنگھم: نیوزی لینڈ نے مہمان ٹیم انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں آٹھ وکٹوں سے شکست دیتے ہوئے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے دن ہی ہوگیا، انگلینڈ نے محض 41 رنز کا ہدف دیا، جسے ...

مزید پڑھیں »

چیک ریپبلک کی باربوراکریجی کووا نے اپنے ملک کا نام روشن کردیا

چیک ریپبلک : جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ‏ فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی ‏اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔ کریجی کووا کی فتح ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 6، اسلام آباد کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے  لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ابوظبی میں کھیلے جارہے میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیتا۔ ٹاس کے بعد گفتگو میں شاداب کا کہنا تھاکہ حسن ...

مزید پڑھیں »

اس سال کون حج کرسکے گا ؟ سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کردیا

ریاض: سعودی عرب نے اس سال بھی حج کے لیے عازمین کی تعداد کو محدود رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بیرون ملک سے آنے والے عازمین کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی صرف مقامی افراد ہی حج ادا کرسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا یوٹرن : انٹرنیٹ ڈیٹا، موبائل فون کالزاورایس ایم ایس مہنگے نہیں ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ 40 لاکھ غریب ترین لوگوں کو یہ بلاسود قرضے دئیے جائیں گے۔ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا تھا کہ ہر کام اللہ کے فضل سے ہوتا ہے، اور اللہ ہی نے ہمیں وسیلہ بنایا ...

مزید پڑھیں »

پی آئی اے کے اندورن ملک کرایوں میں 40 فیصد کمی ، مسافروں میں خوشی کی لہر

لاہور: پی آئی اے حکام نے اندورن ملک کرایوں میں40فیصد تک کمی کردی۔ پی آئی اے حکام نے اندرون ملک کرایوں میں کمی کردی ہے، پی آئی اے سے سفر کرنے والے مسافروں کو کرایوں میں 40 فیصد رعایت دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی ایئر لائن کے کرایوں ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں کورونا مثبت کیسزکی شرح ایک فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 24 گھنٹوں کے دوران کوروناوائرس کی کم ترین مثبت شرح اور کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ( ڈی ایچ او) زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح ایک فیصد رپورٹ ہوئی ہے۔ ڈی ...

مزید پڑھیں »