ذرائع کے مطابق جمعہ کی رات غیر ملکی سفارتکار کے گھر کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرے میں لے کر اہل خانہ کو ہراساں کیا اور نہ ماننے پر من گھڑت مقدمات کا سامنا کرنے کی دھمکی دی گئی
پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہوگا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت کرنے پر کسی غیر ملکی سفارت کار کو ہراساں کیا گیا ہو۔