قونصل جنرل فیصل بٹ کا ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے فوجی افسران کے لیے اظہار افسوس

لندن:  پاکستان میں تعینات لبرلینڈ کے سفیر فیصل بٹ نے بلوچستان میں ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے افسران کی شہادت پر گہرے دُکھ اور غم کا اظہار کیا۔

اپنے بیان میں قونصل جنرل فیصل بٹ کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر المناک ہے ۔ دُکھ کی اس گھڑی میں ہماری ہمدردیاں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں ، پوری قوم انکے ساتھ کھڑی ہے ۔

انکا مزید کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی مدد کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے بہادر افسران کو ہم قدر کینگاہ سے دیکھتے ہیں ۔

تعارف: ویب ڈیسک

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*