شہباز شریف کو 23 واں وزیراعظم بننے پر مبارکباد : ریحانہ کوثر

لاہور : قومی اسمبلی نے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کیا جہاں انہیں 174 ووٹ ملے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ایم پی اے ریحانہ کوثر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شہباز شریف کو ملک پاکستان کا 23 واں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں . انکا کہنا تھا کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کرے گا اور عوام کو ریلیف ملے گا .

انکا مزید کہنا تھا کہ تاریخ گواہ ہے پنجاب میں شہباز شریف نے جس قدر محنت کی وہ سب کے سامنے ہے ، اللہ نے شہباز شریف کو عزت بخشی ہے اب وہ ملک پاکستان کی عزت بحال کریں گے.

تعارف: ویب ڈیسک

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*