پاکستان

کوٹ غلام محمد : سانحہ آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء کی یاد میں تقریب

کوٹ غلام محمد (طیب آرائیں) ابیراء پیتھالوجی لیبارٹری پر زندگی فاؤنڈیشن کوٹ غلام محمد کی جانب سے سانحہ پشاور آرمی پبلک اسکول کے معصوم شہداء کی یاد میں ایک تقریب زیر نگرانی نعمان راجپوت کورآڈینٹر زنگی فاؤنڈیشن کے جی ایم کے منعقد ھوئی. تقریب میں اسکول و مدرسہ کے بچوں ...

مزید پڑھیں »

واٹر ایڈ پاکستان کے زیر اہتمام صحافیوں کے لیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

واٹر ایڈ پاکستان کے زیر اہتمام پینے کے صاف پانی، دیہاتی آبادیوں میں بیت الخلا اور مناسب ہائی جینیک سہولیات پر رپورٹنگ کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں پچاس کے قریب صحافیوں اور ماس کمیونیکیشن کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ لاہور(رانا علی زوہیب) تفصیلات ...

مزید پڑھیں »

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف آسٹریلوی تنظیم کو خط

آسٹریلیا: آسٹریلیا میں آزاد کشمیر کے پوسٹ گریجویٹ طالب علم گلنواز علی نے جموں کشمیر لبریشن فرنٹ ازاد کشمیر کے انسانی حقوق کے سربراہ قیوم راجہ کی مشاورت سے آسٹریلیا کی یہومن رائٹس کونسل کے نام ایک مکتوب تحریر کیا جس میں بھارتی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں ...

مزید پڑھیں »

قونصل جنرل لبرلینڈ پاکستان کی سری لنکن ہائی کمشنر سے اسلام آباد میں ملاقات

سیالکوٹ میں ہونے والے واقعے کی مذمت کی اور حکومت پاکستان سے انصاف کا مطالبہ کیا . اسلام آباد (پ ر) پاکستان میں لبرلینڈ کے قونصل جنرل فیصل بٹ اورپریس سیکریٹری رانا علی زوہیب نے پاکستان میں سری لنکا کے ہائی کمشنر موہن وجیوکراما سے ملاقات کی. ملاقات میں فیصل ...

مزید پڑھیں »

پی ایف یو سی کی سالانہ تربیتی ورکشاپ میں فیصل بٹ مہمان خصوصی ہوں گے

ورکشاپ میں اوریا مقبول جان، گل ِ نوخیز اختر ، یاسر پیرزادہ ، ناصر ملک ، نوید چوہدری اور نامور صحافی شرکت کریں گے لاہور (پ ر ) قونصلیٹ آف لبرلینڈ پاکستان کے تعاون سے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کی سالانہ تربیتی ورکشاپ مورخہ 18 دسمبر کو ای لائبریری ...

مزید پڑھیں »

ملک میں قوانین اور عدالتیں موجود ہیں،قانون کا نفاذ انہی کے ذریعے ہونا چاہئے: ملی یکجہتی کونسل

کراچی : ملی یکجہتی کونسل کے قائدین صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر،سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ،قاری یعقوب شیخ،مولانا عبدالغفار روپڑی، علامہ راجہ ناصر عباس،سیدضیاء اللہ شاہ بخاری،سید ثاقب اکبر،ناصر شیرازی،علامہ عارف حسین واحدی،پیر سید صفدر شاہ گیلانی،طاہر تبولی،ڈاکٹر محمد یونس دانش نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے دوست ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ : فیکٹری ملازمین نے تشدد کرکے غیر ملکی جنرل مینجر کو ہلاک کردیا

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں فیکٹری ملازمین نے غیر ملکی منیجر کو تشدد کرکے ہلاک کردیا۔ سیالکوٹ میں مبینہ طور پر شان اہل بیت کی گستاخی پر نجی فیکٹری کے سری لنکن جنرل مینیجر پریانٹا کمارا کو فیکٹری مزدوں نے تشدد سے ہلاک کرنے کے بعد لاش کو آگ لگادی۔ ...

مزید پڑھیں »

عرش سائنس اکیڈمی واپڈا ٹائون کیمپس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے وفد کا دبستانِ اقبال کا دورہ

لاہور ( راحت مصطفیٰ ) عرش سائنس اکیڈمی واپڈا ٹاون کیمپس کے طلباء و طالبات اور اساتذہ کے وفد نے پرنسپل پروفیسر اعجاز احمد کی سربراہی میں دبستانِ اقبال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر جناب میاں اقبال صلاح الدین نے فکر اقبال اور علامہ کے کام کی مختلف جہتوں ...

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو وائے سرائے بنا دیا گیاہے : صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

بی جے پی کی ترجمان کے بیان سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں: صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

حیدرآباد (پ ر) جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو IMF کا وائے سرائے اور ملک کو اسکی کالونی بنا دیا گیاہے. 22 کروڑ عوام کا ملک آئی ایم ایف اور ...

مزید پڑھیں »

‏خان کا نیا پاکستان بدحالی اور معاشی تباہی کی منظرکشی کر رہا ہے ، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر

کراچی : ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری کی کراچی میٹرک بورڈ آفس میں‌ محفل میلاد میں شرکت. کراچی میٹرک بورڈ آفس میں سالانہ میلاد کی محفل سے ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نقشبندی مجددی الوری الازھری نے خصوصی خطاب بھی کیا. اپنے خطاب میں ڈاکٹر صاحبزادہ ...

مزید پڑھیں »