ممبئی: یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کیلئے ایپ لانچ کردی
ممبئی: فلم ’بچنا اے حسینوں‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کے لیے ایپ لانچ کردی۔ ایک مداح کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے براہ راست بات چیت کرنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 9 سال بیت گئے
لاہور : شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کو مداحوں سے بچھڑے9سال بیت گئے ،لیکن اُن کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کی تازگی اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ...
مزید پڑھیں »خوشخبری : ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے ...
مزید پڑھیں »سی این جی اسٹیشنز کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس کی فراہمی بند ، اعلان جاری
کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔ خیا ل رہےکہ اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب ...
مزید پڑھیں »پولیو کے خاتمے کے لیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان ، بڑا حصہ پاکستان کو ملے گا
جنیوا: دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیو کے خاتمے سے متعلق حکومتوں، غیر سرکاری اداروں اور ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس سے صحتیابی کے بعد بھی خطرے کی تلوار لٹکی رہتی ہے ، تحقیق
امریکہ : کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو طویل عرصے تک اس کی علامات کا سامنا رہتا ہے، اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق میں اس کے ایک اور خطرے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین نے لانگ ...
مزید پڑھیں »چین نے بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کی منظوری دے دی
بیجنگ: چین میں بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پہلی بار بچوں کو بھی کرونا ویکسین مہم میں شامل کر لیا ہے، 3 سے 17 سال عمر کے افراد کے لیے ملکی ساختہ کو وِڈ-19 ویکسینز ...
مزید پڑھیں »کینیڈا ٹرک حملہ : پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی
اونٹاریو: کینیڈا میں دہشت گرد کے ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا ...
مزید پڑھیں »آن لائن تعلیم کا حصول : سعودی عرب 4 بہترین ممالک میں شامل
ریاض: کرونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا بھر میں ای تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگیا، سعودی عرب اس حوالے سے 4 بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ یونیسکو نے سعودی عرب کو ...
مزید پڑھیں »
راز ٹی وی اردو