لالیاں( ویب ڈیسک) تحصیل لالیاں کےعلاقہ چناب نگرکے مین بازار میں بروز اتوار رات تقریباً آٹھ بجے شارٹ سرکٹ کے باعث گھر کو آگ لگ گئی. گھر کا تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا. گھر کے مالک منظور احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ تمام ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
جمہوریت کے دلدار : قیوم راجہ
تحریر : قیوم راجہ آزاد کشمیر میں یہ الیکشن کا ماحول ہے۔ اسوقت تو سیاسی محفلیں ہونی ہی ہیں لیکن عام حالات میں بھی ایک عام مزدور سے لے کر سرکاری اداروں تک کسی بھی جگہ انسان چلا جائے تو لوگ سیاسی بحث مباحثہ کرتے دیکھے جاتے ہیں۔ اس سیاسی ...
مزید پڑھیں »عورت اور آزادی کیا ہے ؟ نازش یعقوب
تحریر : نازش یعقوب عورت اور آزادی کو دو الگ الگ چیزوں میں شمار کیا جاتا ہے ۔مگر صرف آج کل کے دور میں کیوں کہ کچھ لوگوں کا یہ سمجھنا ہے کی تعلیم اور آگاہی کے ساتھ ساتھ شعور کی منزل آزادی ہے ۔مگر کیسی آزادی ؟وہ آزادی جو ...
مزید پڑھیں »پنجاب مالی سال 22- 2021 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا ، کیا کیا خوشخبری ہے ؟
لاہور(رانا علی زوہیب) پنجاب مالی سال 22- 2021 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کل بجٹ اسمبلی میں منظوری کیلئے پیش کریں گے۔ ترجمان محکمہ خزانہ کے مطابق پنجاب کا نیا آنے والا بجٹ عوام دوست اور کاروباری طبقہ کیلئے سازگار ہو گا۔ بجٹ ...
مزید پڑھیں »بجٹ کا معاملہ : اپوزیشن کو جھٹکا ، عثمان بزدار پارٹی کے اندر مختلف گروپوں کو منانے میں کامیاب
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہم خیال، جنوبی پنجاب محاذ اور جہانگیر ترین گروپ نے مطالبات منظور ہونے کے بعد بجٹ کی منظوری میں پنجاب حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی بجٹ کی منظوری کیلئے وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے اپنے ارکان اسمبلی سے رابطے ...
مزید پڑھیں »نا معلوم خلائی سفر کے شوقین نے 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر میں سیٹ خرید لی
واشنگٹن : ایمازون کے بانی جیف بیزوس کے ساتھ خلائی سفر کرنے کےلیے نامعلوم شخص نے دو کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی خطیر رقم خرچ کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی کے مالک جیف بیزوس کی جانب سے خلائی سفر ...
مزید پڑھیں »اداکارہ صبیحہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزرگیا
لاہور: حسن و جمال اور دلکش آواز کی مالکہ صبیحہ خانم کو اپنے مداحوں سے بچھڑے ایک سال گزر گیا۔ صبیحہ خانم نے فلمی سفر کا آغاز ’’بیلی‘‘ سے کیا پھر لالی ووڈ میں چار دہائیوں تک راج کیا، “پاکستانی سینما کی خاتون اول قرار پانے والی صبیحہ خانم فلم ...
مزید پڑھیں »آل راونڈرشکیب الحسن پرتین میچز کی پابندی اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
بنگلہ دیش : بنگلہ دیش کے معروف ال راونڈر شکیب الحسن پر تین میچز کی پابندی کے ساتھ ہانچ لاکھ پر جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق ڈھاکہ میں جاری بنگلہ دیش ڈویژن پریمیئر لیگ میں محمڈ ن اسپورٹس کلب کے کپتان شکیب الحسن نے ابایانی لمیٹڈ کے ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
لاہور : حارث رؤف ٹی ٹوئنٹی وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے والے تیسرے تیز ترین پاکستانی بولر بن گئے۔ پیسر حارث رؤف نے پی ایس ایل 6میں پشاور زلمی کیخلاف مقابلے میں یہ سنگ میل عبور کیا،یہ ان کے کیریئر کا 71واں میچ تھا، اس سے قبل سعید اجمل اور ...
مزید پڑھیں »چیک ریپبلک کی باربوراکریجی کووا نے اپنے ملک کا نام روشن کردیا
چیک ریپبلک : جمہوریہ چیک کی باربوراکریجی کووا نے فرنچ اوپن ٹینس کا ویمنز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فرانس میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں کریجی کووا نے سخت مقابلے کے بعد روس کی اناستاسیا کو تین سیٹس کے مقابلے میں شکست دی۔ کریجی کووا کی فتح ...
مزید پڑھیں »
راز ٹی وی اردو