اسلام آباد (عبداللہ شاد) اترپردیش میں تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے سو سال پورے ہونے پر جاری ہونیوالے خصوصی گزٹ میں سرسید احمد خان سے زیادہ نریندر مودی کی تصاویر شائع ہونے پر یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ خصوصی ...
مزید پڑھیں »تازہ ترین
الحمراء ۔۔۔ پنجاب کی دھرتی کی پہچان! صبح صادق
تحریر : صبح صادق الحمراء پنجاب کی دھرتی کی پہچان بن چکا ہے،علم و ادب کے شعبے میں اس ادارہ کو خاص مقام حاصل ہے،الحمراء نے پاکستان‘خصوصا پنجاب کی تما م ثقافتی رنگوں کو یکجا کر کے دُنیا کے سامنے پیش کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے جس سے پائیدار ...
مزید پڑھیں »وزیراعلیٰ پنجاب کی اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت
لاہور : وزیراعلی عثمان بزدار اسد کھوکھر کے صوبائی وزارت کا حلف اٹھانے کی تقریب میں شرکت کے لیے گورنر ہائوس تشریف لائے . تقریب میں وزیرقانون راجہ بشارت سمیت صوبائی وزراء کی بڑی تعداد نے شرکت کی. گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے اسد کھوکھر سے حلف لیا. اس ...
مزید پڑھیں »ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس
شیخوپورہ : ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ محمد اصغر جوئیہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات ، کنٹرول رومز کا قیام اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) ڈاکٹر احسان الحق ، اسسٹنٹ کمشنر کوآرڈینیشن سعدیہ جمال سمیت تمام ...
مزید پڑھیں »سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم باشو گرفتار
میلسی: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم باشو عرف بشوکوتھانہ لڈن کی پولیس نےگرفتار کر لیا ہے ۔ ایس ایچ او لڈن منصور خان اور ان کی ٹیم نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم باشو عرف ...
مزید پڑھیں »سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس
سمبڑیال : سیالکوٹ میں الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن پروفیشنل جرنلسٹ گروپ کا جنرل اجلاس منعقد ہوا جس میں سال 2021 2022 کے لئے نئے عہدیداران کا انتحاب عمل میں لایا گیا، جس میں عامر جاوید بٹ نمائندہ ARY کو الیکٹرانک میڈیا کا صدر اور ندیم غوری نمائندہ Bol News کو ...
مزید پڑھیں »سیدنا فاروق اعظؓم کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے : رانا محمد ذیشان
احمدپورسیال : سیدنا فاروق اعظم نے عدل و انصاف کی ایسی مثالیں قائم کئیں جنکی نظیر تاریخ انسانی میں نہیں ملتی. ان خیالات کا اظہار مرکزی ناظم اعلی مسلم سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان رانا محمد ذیشان اور مرکزی ناظم عمومی سردار مظہر نے میڈیا کو جاری بیان میں کیا. انکا مزید ...
مزید پڑھیں »کبیروالا انٹرچینج : کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جانبحق، 3 افراد زخمی
خانیوال : موٹر وے ایم 4 نزد کبیروالا انٹرچینج کار اور ٹرالر میں تصادم 2 افراد جابحق 3افراد زخمی ہوگئے تفصیل کے مطابق گزشتہ روز ٹریفک کے مختلف حادثات میں 2افراد جا بحق ہو گئے جبکہ 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو1122نے فوری طورپر ڈسٹرکٹ ہسپتال داخل کروادیاگیا جہاں زخمیوں ...
مزید پڑھیں »ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا
ننکانہ صاحب (سپیشل رپورٹر) ڈی پی او بلال افتخار کی ہدایت پر محرم الحرام کا جامع سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا۔ ماہ محرم میں 276 مجالس اور 149 جلوس منعقد ہونگے۔ سیکیورٹی کے لیے 879 پولیس افسران و جوان ڈیوٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ مجالس اور جلوسوں ...
مزید پڑھیں »آئیں آزادی سے ملیں : شیخ خالد زاہد
تحریر : شیخ خالد زاہد یہاں ہمارے لئے یہ طے کرنا بہت ضروری ہے کہ قید پہلے ہوئی ہوگی تب ہی لفظ آزادی کے وجود نے جنم لیا ہوگا ۔ یعنی آزادی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے قید میں رہنا لازمی جز قرارپاتا ہے ۔ آزاد قید ہوجائے تو آزادی ...
مزید پڑھیں »