تازہ ترین

اللہ تعالیٰ کی مدد سے فتح ملی : ملا عبدالغنی برادر

کابل : افغان طالبان کے سیاسی ونگ کے سربراہ ملا عبدالغنی برادر اخوند نے کہا ہے طالبان کو جس طرح کامیابی ملی اس کا گمان بھی نہ تھا۔ افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان محمد نعیم کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ملا عبدالغنی برادر کا ویڈیو پیغام جاری کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

بول کے لب آزاد ہیں، کیونکہ ہم آزاد ہیں؟

تحریر : پروفیسرعبدالشکورشاہ آزادی کسی قوم پر نازل نہیں ہوتی بلکہ اسے حاصل کرنے کے لیے قوم اپنے آپ کو بلند کرتی ہے۔حقیقی آزادی محض نام تک محدود نہیں ہے۔ ہم آزادی کی اصل روح سے کوسوں دور ہیں۔ تاہم جن کاموں میں ہمیں آزاد نہیں ہونا چاہئے تھا ہم ...

مزید پڑھیں »

دنیا تو گول ہے : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم کہتے ہیں نیوٹن کا تیسراقانون ہے کہ ہرعمل کا ردِ عمل اسی طاقت سے ہوتا ہے جس طاقت سے عمل کیا جائے، گیند یا پتھر کو جس سپیڈ سے کسی دیوار پرماروگے وہ اسی سپیڈ سے تمہاری طرف واپس آئے گا، اسی لیے غالب نے کہا ...

مزید پڑھیں »

"افغانستان موجودہ و آیندہ ۔۔ ایک تجزیہ” : ابو بکر راٹھور

کالم : ابر نامہ تحریر : ابو بکر راٹھور رہے نام اللہ کا ۔ سدا بادشاہی رب کی ۔ چشم فلک نے معاصر عالمی تاریخ میں دو مرتبہ یہ منظر دیکھا کہ جب نام نہاد عالمی قوتوں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔ یہ نام نہاد عالمی قوتیں اسباب ...

مزید پڑھیں »

پی ایف یو سی کا ڈاکٹررابعہ طارق کلر ڈاپلر الٹراساؤنڈ اینڈ فزیوتھراپی سنٹر کے ساتھ معاہدہ

لاہور ( پ ر) کالم نگاروں کی فلاح کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ کا اہم اقدام ۔ پی ایف یو سی اور کلرڈاپلر الٹراسائونڈ اینڈ فزیوتھراپی سنٹر کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ مفاہمتی یادداشت پر صدر ماجد ملک اور سی ای سی کلرڈاپلر الٹراسائونڈ ...

مزید پڑھیں »

آئیں آزادی سے ملیں ! شیخ خالد زاہد

میرا گھر میرا پاکستان اسکیم! شیخ خالد زاہد

تحریر : شیخ خالد زاہد یہاں ہمارے لئے یہ طے کرنا بہت ضروری ہے کہ قید پہلے ہوئی ہوگی تب ہی لفظ آزادی کے وجود نے جنم لیا ہوگا ۔ یعنی آزادی کی اہمیت کو سمجھنے کیلئے قید میں رہنا لازمی جز قرارپاتا ہے ۔ آزاد قید ہوجائے تو آزادی ...

مزید پڑھیں »

تصوُّف اورعلامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ : قاری محمدعبدالرحیم

تحریر : قاری محمدعبدالرحیم اسلام کی اصلی شکل وپہچان جوعالمِ دنیا میں دیکھی گئی وہ تصوف ہی کی شکل ہے، میرے نبی ﷺ نے اپنے عمل وپیغام میں تصوف ہی کواجاگر کیا، آپ ﷺ نے خود بھی فقیرانہ زندگی گذاری،اپنے اصحاب کو بھی اسی کی تعلیم وترغیب دی، سونے اور ...

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہوگئی

کراچی : سونے کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے ملک میں سونے کی وی تولہ قیمت میں آج بھی بڑی کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 900 روپے سستا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان میں قتل ہونے کے ڈر سے ائیرفورس کے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں

کابل : افغانستان میں قتل ہونےکے ڈر سے ائیرفورس کے متعدد پائلٹس نے نوکریاں چھوڑ دیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق قتل ہونے کے ڈرسے افغانستان میں پائلٹس افغان ائیرفورس کی نوکریاں چھوڑ کر جارہے ہیں۔ نام نہ بتانے کی شرط پر ایک افغان پائلٹ نےبرطانوی میڈیا کو بتایاکہ وہ ...

مزید پڑھیں »

علی گڑھ یونیورسٹی کے خصوصی گزٹ میں سر سید خان سے زیادہ مودی کی تصاویر

اسلام آباد (عبداللہ شاد) اترپردیش میں تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے قیام کے سو سال پورے ہونے پر جاری ہونیوالے خصوصی گزٹ میں سرسید احمد خان سے زیادہ نریندر مودی کی تصاویر شائع ہونے پر یونیورسٹی کے طلبا و طالبات میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ خصوصی ...

مزید پڑھیں »