مصنف کی تحاریر : قاری محمد عبدالرحیم

مشرکوں کی آگ سے روشنی نہ لو!۔

قاری محمدعبدالرحیم فتاویٰ رضویہ جلد ۱۲ میں کافر طبیب سے علاج کے حوالے سے،مسائل کے بیان میں امام احمدرضا رحمۃ اللہ علیہ نے بعض سلف علمائے امت کے حوالے دیتے ہوے، کچھ واقعات نقل فرمائے، جن میں امام رازی رحمۃ اللہ علیہ کا واقعہ قابلِ توجہ ہے، آپ لکھتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سہمی اور سسکتی ہوئی عید!۔

قاری محمدعبدالرحیم مسلمان امت چندسالوں سے جس ظلم وستم کا شکار ہے،اس کی رودادجب خیال کی سکرین پر کھلتی ہے، تو کس کافر کوعید کا انتظار رہتا ہے، چندسال قبل شام کے مسلمانوں کے اڑتے چیتھڑے اور سمندروں میں تیرتی بچوں کی لاشیں، اور پھر برما کے مسلمانوں پر درندگی ...

مزید پڑھیں »

وہ لوگوں سے لپٹ کرنہیں مانگتے

قاری محمدعبدالرحیم رمضان شریف اختتام پذیر ہورہا ہے، اورکورونا بھی لہردرلہرہمارے حکمرانوں کے دماغوں پر چھارہا ہے، اللہ تعالیٰ نے قرانِ پاک میں فرمایا ہے کہ”یاجیسے کسی گہرے سمندر میں تاریکیاں ہوں،جس کواوپرسے ایک موج (لہر)نے ڈھانپ لیاہو، اس موج پر ایک او موج ہو،اور موج پر با د ل ...

مزید پڑھیں »