مصنف کی تحاریر : raztv

امن کے پیامبروں کا یومِ تاسیس : اقراء یوسف جامی

تحریر : اقراء یوسف جامی میرا ماننا ہے بلکہ یقینِ مصمم ہے کہ اقوام کو بنانے اور بگاڑنے والے اس معاشرے کے استاد اور طلبہ ہیں۔ میری نظر میں یہ ہی دو طبقات ہیں جو آئندہ آنے والی نسلوں کے لئے معاشرے کے اجزائے ترکیبی کو ترتیب دیتے ہیں۔استاد جس ...

مزید پڑھیں »

ایماندار حکمران اور بڑھتی مہنگائی : ابوعکراش

تحریر : ابو عکراش حکمران جب چور بن جائیں تو ملک میں مہنگائی بڑھ جاتی ہے یہ وہ جملہ ہے جو ایماندار حکومت کے آنے سے پہلے ہم سنا کرتے تھے ،کسی حد تک ہمیں بھی لگتا تھا کہ شاید یہ جملہ حق و سچ پہ مبنی ہو اور یہ ...

مزید پڑھیں »

کشمیری پنڈت مکھن لال بندرو اور دوسرے دو شہریوں کا قتل قابل مزمت ہے : قیوم راجہ

کھوئی رٹہ ( رانا علی زوہیب) کشمیری پنڈت مکھن لال بندرو اور دوسرے دو شہریوں کا قتل جہاں قابل مزمت ہے وہاں ملزمان کی شناخت کے بغیر ہی اس قتل کو مسلمانوں کے ساتھ نتھی کرنا بھی قابل مزمت ہے. اگر ہندوستان میں کوئی مسلمان مر جائے تو کیا بغیر ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا

راولپنڈی: لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: کامیڈی کنگ عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی: لیجنڈ اداکار عمر شریف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ عمر شریف کی میت کو ایدھی سردخانے سے گلشن اقبال میں واقع ان کی رہائش گاہ پر لایا گیا جہاں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، علاقہ پولیس کی نفری اور ٹریفک پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ایس ایچ او بھکھی کی کاروائی ، 3عورتوں سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

فیروزوٹواں(ویب ڈیسک) ایس ایچ او بھکھی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے 3عورتوں سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات کی بھاری مقدار قبضے میں لے لی. تفصیلات کے مطابق بھکھی پولیس کے ایس ایچ او رانا اعظم خان نے تعینات ہوتے ہی منشیات فروشوں کا علاقے میں ...

مزید پڑھیں »

نارووال: معذور افراد میں 3 لاکھ روپے مالیت کی سلائی مشینیں اورویل چیئرز تقسیم

نارووال : محکمہ سوشل ویلفیئر وبیت المال پنجاب اور رورل ایڈکے زیراہتمام آواز دو پروگرام کے تحت سپورٹس جمنیزیم میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا. تقریب میں مستحق خواتین اور معذور افراد میں 3۔لاکھ روپے مالیت کی سلائی مشینیں اورویل چیئرز تقسیم کی گئیں‌. تقریب میں صوبائی وزیر سوشل ...

مزید پڑھیں »

پنڈورا پیپرز اور دیگر اسکینڈلز پر کہاں ہیں جے آئی ٹیز؟ مریم نواز

عمران خان کی حرکتوں سے مشرف کے آخری ایام یاد آگئے : مریم نواز

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سوال اٹھایا ہے کہ جس انسپیکشن کمیشن کو عمران خان چلا رہے ہیں وہ ان کی اے ٹی ایمز کے خلاف کارروائی کیسے کرے گی۔ ایون فیلڈ ریفرنس میں دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور ...

مزید پڑھیں »

لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا

راولپنڈی : پاک فوج میں اعلیٰ سطح پرتبدیلیاں کی گئی ہیں جس کے تحت کور کمانڈرز کی تعیناتی کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کردیا گیا ہے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی میں ڈینگی کے درجنوں کیسز رپورٹ ، حالات تشویشناک

راولپنڈی: صوبہ پنجاب میں ڈینگی وائرس کیسز میں اضافہ جاری ہے، راولپنڈی میں مزید درجنوں کیسز رپورٹ کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 27 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی، حکام کے مطابق ہولی فیملی ہسپتال میں 20، ڈی ایچ کیو میں ...

مزید پڑھیں »