مصنف کی تحاریر : raztv

بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے والے مواد) ...

مزید پڑھیں »

زچگی کے درست وقت کی نشاندہی کرنے والا نیا بلڈ ٹیسٹ

اسٹینفرڈ: حاملہ خواتین کی چاہت ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے بچے کی پیدائش کا درست وقت معلوم ہوسکے۔ اگرچہ اس ضمن میں بہترین ڈاکٹر اپنے تجربے کی روشنی میں اندازہ لگاتے ہیں لیکن اس میں بہت فرق پڑسکتا ہے لیکن اب ایک بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے ننھے مہمان کی ...

مزید پڑھیں »

کووڈ سے صحتیابی کے بعد ورزش بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے

لندن: دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد دسیوں لاکھوں میں ہے لیکن بہت سے مریضوں میں کئی مسائل دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ ورزش اس ہولناک مرض کے کئی حملوں سے بچاسکتی ہے۔ برطانیہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فارہیلتھ ریسرچ سے وابستہ لیسیٹر ...

مزید پڑھیں »

کورونا، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگا دی

لاہور / کوالالمپور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا پھیلائو کے پیش نظر پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں کے ملائیشیا ...

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع پر اسرائیلی فوج کا نمازیوں پر تشدد اور فائرنگ

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد

کابل: امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بند

ممبئی: مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے، ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کنگنا کا اکاؤنٹ مغربی بنگال میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ دپیکا اور ان کا پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا

ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔ بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اس کے علاوہ ہلاکتوں کی تعداد بھی ...

مزید پڑھیں »

اسیرانِ اضطراب اور سماجی خوف : نجیب اللہ زہری

نجیب اللہ زہری اضطرابی کیفیت ایک ایسی بیماری ہے جو کہ انسان کو حوادث کی دنیا میں مقید کرتی ہے جہاں خیالاتِ خام اور چند عارضی خوش فہمیوں کے بِنا کچھ بھی نہیں – بظاہر تو یہ ایک کیفیت لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ ایک بیماری ہے ڈنمارک کے ...

مزید پڑھیں »

ادتیا چوپڑا کا فلم انڈسٹری کے 30 ہزارملازمین کوویکسین لگانے کا اعلان

ممبئی: یش راج فلمزکے چیئرمین اورفلم ہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کوویکسین لگانے کا اعلان کیا ہے۔ بھارت میں کورونا وبا کی دوسری لہرکے دوران بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظریش راج فلمزکے چیئرمین وہدایتکارادتیا چوپڑا نے فلم انڈسٹری کے 30 ہزارڈیلی ویجزملازمین کو ویکسین لگانے ...

مزید پڑھیں »