مصنف کی تحاریر : raztv

سعودی عرب میں آج کیا ہو رہا ہے؟

تحریر : اکمل سومرو لاہور افغانستان میں نیا ہنگامہ برپا ہونے کو ہے، پاکستان کو بھی اس ہنگامہ میں پھر سے کردار سونپ دیا گیا ہے، امریکی صدر بائیڈن کے منتخب ہونے کے بعد نیو ورلڈ آرڈر کی تجدید کی جا رہی ہے، افغانستان میں امریکا اپنا نیا منصوبہ نافذ ...

مزید پڑھیں »

جمعہ سے پیر کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد : محکمہ موسمیات کے مطا بق جمعہ کے روز(شام/رات) سے مرطوب ہوائیں بحیرہ عرب سے ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں داخل ہونگی۔ جس کے باعث: جمعہ (شام/رات) سے پیر کے دوران کشمیر،گلگت بلتستان (استور، کرمنگ ، گھانچی اورشگر)، اسلام آباد، راولپنڈی،مری ، اٹک ،چکوال، جہلم ،گوجرانوالہ، گجرات ...

مزید پڑھیں »

گلگت بلتستان میں شیڈول فور کی پابندیاں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں فوری ختم کی جائیں ۔ قیوم راجہ

کھوئی رٹہ (نمائیندہ خصوصی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے سنئیر رہنماء اور یہومن رائٹس کمیشن اے جے کے-جی بی کے صدر قیوم راجہ نے گلگت بلتستان میں شیڈول فور کی پابندیوں کو بنیادی انسانی حقوق کے خلاف ورزیاں قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ...

مزید پڑھیں »

میڈیا کا کردار : حسین جاوید افروز

تحریر : حسین جاوید افروز hussainjaved30@gmail.com میڈیاایک ایسا آلہ ہے جو معلومات ،اطلاعات اور مواد پیش کرنے کا ذریعہ ہے ۔میڈیا کا کردار کسی بھی سماج میں ایک آئینہ کا سا ہوتا ہے جو سماج میں پھیلی خرابیوں اور کمزوریوں کی نشان دہی کرتا ہے ۔پاکستان میں بینظیر بھٹو کے ...

مزید پڑھیں »

6 جون کا بحریہ ٹاؤن کے آگے دھرنا، انتشار اور آتشزدگی کا آنکھوں دیکھا احوال

تحریر : محمد صالح مسعود سب نے بحریہ ٹاؤن کا نام تو سنا ہی ہوگا، جسے کچھ دل جلے بھیڑیا ٹاؤن بھی کہتے ہیں. اگر بحریہ ٹاؤن کا نام نہیں سنا تو ملک ریاض کا نام تو ضرور سنا ہوگا. جن کا نام لینے سے ہماری میڈیا پر سکتہ طاری ...

مزید پڑھیں »

کیا بحریہ ٹاؤن کو بند کر دیا جائے؟ زبانِ اہلِ زمیں

تحریر : سید شاہد عباس ٓاپنے آغاز سے آج تک مختلف قسم کے تنازعات کی زد میں رہنے والا نجی ادارہ بحریہ ٹاؤن آج بھی زیر عتاب ہے۔ لیکن حیران کن طور پر اس کا محاسبہ باقاعدہ کسی عدالتی فورم پر کرنے کے بجائے لاٹھی و آگ سے کیا جا ...

مزید پڑھیں »

ڈہرکی کے قریب ٹرینوں کو حادثہ، جاں بحق افراد کی تعداد 35 ہوگئی، متعدد زخمی

سکھر(ویب ڈیسک) : ڈہرکی کے قریب ملت ایکسپریس اور سر سید ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئیں جس کے نتیجے میں جاں بحق مسافروں کی تعداد 35ہوگئی۔ زرائع کے مطابق ملت ایکسپریس کراچی سے سرگودھا جارہی تھی اور سرسید ایکسپریس پنجاب سے کراچی جارہی تھی کہ ملت ایکسپریس کی بوگیاں ڈہرکی ...

مزید پڑھیں »

آزاد کشمیر : وکلاء برادری اور خواتین وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر کے خلاف عدالت پہنچ گئے

آزاد کشمیر(نمائیندہ خصوصی) وزیر اعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر حکومت کا ایڈہاک مستقلی کے ایکٹ معطلی اور میرٹ کی پامالی کے خلاف وکلاء برادری اور متاثرہ خواتین امیدواران بھی انصاف کے حصول کےلیے عدالت پہنچ گئے.آزادجموں کشمیر کی وکلاء کمیونٹی اور خطہ کی خواتین امیدواران نے بھی مسلم لیگ نواز ...

مزید پڑھیں »

ماحولیات کا دن اورماحولیاتی نظام کی بحالی!

تحریر : شیخ خالد زاہد بتائے گئے اصولوں پر عمل نا کرنے سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے او روہ اصول یا قواعد قدرت نے طے کئے ہوں اور اسکی خلاف ورزی کی جائے تو نقصان کا تخمینہ لگانا شائد ممکن ہی نہیں ہوسکتا۔ بلکل ایسے ہی ہے کہ انسان کے ...

مزید پڑھیں »

بازار حُسن ۔۔ "ایک مکڑی کا جالا” : رانا علی زوہیب

تحریر :    رانا علی زوہیب بازارِحسن وہ بازار ہے جہاں سورج ڈھلنے کے بعد دن نکلتا ہے ۔ یہاں کے ریت و رواج بھی نرالے ہیں ۔ یہاں کئی ایسی لڑکیاں موجود ہیں جنکا تعلق اچھے گھرانوں سے ہے مگر وہ یہاں لاوارثی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں ...

مزید پڑھیں »