قاری محمدعبدارحیم کسی گاوں کی گلی میں صبح صبح ایک اجنبی آدمی کھڑا تھا،کسی نے اس سے پوچھا بھائی آپ کا نام کیا ہے،تو بولا شیر،اب پوچھنے والے نے سوال کیا کہ یہا ں کیو ں کھڑا ہے تو اس نے کہا آگے کتا ہے، یہی آج ہماری زندہ قوم ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
ہندوستانی میڈیا مودی کی حمایت میں صحافتی اور اخلاقی طور پر گر گیا ہے. بھارتی صحافی
ممبئی : بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پرحکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار اور سی این این کے لیے لکھنے والی بھارتی صحافی اکنکشہ سنگھ نے ...
مزید پڑھیں »ایم این اے برگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کی مسیحی برادری سے ملاقات
نارنگ منڈی [رانا علی زوہیب] رکن قومی اسمبلی این اے 119 بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے نارنگ منڈی میں مسیحی برادی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں مسیحی برادری کو درپیش مسائل زیر بحث رہے ۔ مسیحی نمائندوں نے اپنے اپنے ھلقے کے مسائل سے ایم این اے ...
مزید پڑھیں »شہباز شریف کو دوحہ روانگی سے قبل جہاز سے آف لوڈ کردیا گیا
لاہور: ایف آئی اے امیگریشن حکام نے شہباز شریف کو سسٹم میں بلیک لسٹ ہونے کے باعث دوحہ جانے والی پرواز سے آف لوڈ کردیا۔ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کو لاہور سے دوحہ جانے سے قبل ایئرپورٹ پر موجود ایف آئی اے امیگریشن اہلکار نے انہیں روک کر دوحہ جانے ...
مزید پڑھیں »بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے والے مواد) ...
مزید پڑھیں »زچگی کے درست وقت کی نشاندہی کرنے والا نیا بلڈ ٹیسٹ
اسٹینفرڈ: حاملہ خواتین کی چاہت ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے بچے کی پیدائش کا درست وقت معلوم ہوسکے۔ اگرچہ اس ضمن میں بہترین ڈاکٹر اپنے تجربے کی روشنی میں اندازہ لگاتے ہیں لیکن اس میں بہت فرق پڑسکتا ہے لیکن اب ایک بلڈ ٹیسٹ کے ذریعے ننھے مہمان کی ...
مزید پڑھیں »کووڈ سے صحتیابی کے بعد ورزش بہت مفید ثابت ہوسکتی ہے
لندن: دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد دسیوں لاکھوں میں ہے لیکن بہت سے مریضوں میں کئی مسائل دیکھنے میں آئے ہیں۔ اس ضمن میں باقاعدہ ورزش اس ہولناک مرض کے کئی حملوں سے بچاسکتی ہے۔ برطانیہ میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ فارہیلتھ ریسرچ سے وابستہ لیسیٹر ...
مزید پڑھیں »کورونا، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگا دی
لاہور / کوالالمپور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا پھیلائو کے پیش نظر پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں کے ملائیشیا ...
مزید پڑھیں »مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع پر اسرائیلی فوج کا نمازیوں پر تشدد اور فائرنگ
بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے ...
مزید پڑھیں »طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد
کابل: امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »