لاہور: لاہور میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تعمیر کیلیے تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ کو قربان کرنے کی تیاری ہونے لگی جب کہ کئی سابق انٹرنیشنل کرکٹرز کا پسندیدہ میدان اپنا وجود ہی کھوبیٹھے گا۔ لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ دنوں تاریخی ایل سی سی اے گراؤنڈ واگزار ...
مزید پڑھیں »کھیل
دورہ جنوبی افریقا؛ 7 اضافی کھلاڑی کیمپ میں طلب
دورہ جنوبی افریقا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے تربیتی کیمپ میں سات اضافی کھلاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ان کھلاڑیوں میں عماد بٹ، خوشدل شاہ، محمد عمران، فیصل اکرم، نسیم شاہ، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود شامل ہیں۔ یہ کرکٹرز انیس مارچ سے شروع ہونے والے کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے دورۂ زمبابوے کا شیڈول اگلے ہفتے جاری ہونے کا امکان
پاکستان کے دورہ زمبابنوے کا شیڈول اگلےہفتے تک فائنل ہونےکا امکان ہے جب کہ ہرارے میں مجوزہ دو ٹیسٹ میچز کی تیاریوں کے لیے ٹیسٹ ٹیم کے پاکستان میں موجود ارکان کا کیمپ چار اپریل سے لاہور میں متوقع ہے۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق شیڈول کو حتمی شکل دینے ...
مزید پڑھیں »پاک بھارت باہمی مقابلوں پرپیش رفت نہ ہوسکی
لاہور: سیاسی کشیدگی میں کمی کے باوجود پاک بھارت باہمی مقابلوں پر کوئی پیش رفت نہیں ہوسکے گی۔ بی سی سی آئی آفیشل کا کہنا ہے کہ رواں برس کسی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا بھی کوئی امکان نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت میں سیاسی کشیدگی کم ہونے پر یہ ...
مزید پڑھیں »پی آئی اے کی پرواز قومی ٹیم کو لیکر جنوبی افریقا روانہ
تاریخ میں پہلی بار پی آئی اے کی پرواز قومی ٹیم کو لیکر جنوبی افریقا کے لیے روانہ ہوگئی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے جنوبی افریقا کے لیے براہ راست پرواز روانہ ہوگئی ہے، پی آئی اے کا خصوصی طیارہ لاہور سے قومی ...
مزید پڑھیں »