تازہ ترین

تاجروں نے کاروباری اوقات میں رات 12 بجے تک توسیع کا مطالبہ کردیا

کراچی: چھوٹے تاجروں نے گرمی کی بڑھتی ہوٸی شدت کی وجہ سے دن میں محدود خریداری سرگرمیاں بڑھانے کےلیے کاروباری اوقات میں 12 بجے شب تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ ٹیکسٹاٸل پلازہ کی تھوک کپڑا مارکیٹ کے صدر رانا محمد اکرم نے بتایا کہ محدود کاروباری اوقات اور شہر ...

مزید پڑھیں »

ملک کے تمام بینک ہفتہ 8 مئی کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی.: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

دوسرے ممالک کوویکسین فراہم کرنا امریکا کا اخلاقی فرض ہے، طبی ماہرین

واشنگٹن: امریکا نے کووڈ-19 کی ایک ارب ویکسین ذخیرہ کرلی ہیں، تاہم طبی اخلاقیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک خصوصا ترقی پذیر ممالک کو ویکسین کی فراہمی امریکا کا اخلاقی فرض بنتا ہے۔ امریکا ادارے سی این ین کے ساتھ گفتگو میں ماہرین اخلاقیات کا کہنا ہے ...

مزید پڑھیں »

جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی

بیجنگ: ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔ کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے ...

مزید پڑھیں »

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے ...

مزید پڑھیں »

پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ

کیلیفورنیا: اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔ اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ ...

مزید پڑھیں »

ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان

کیلیفورنیا: آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ دونوں طرح کے فون ...

مزید پڑھیں »

مئی میں پلے اسٹیشن پرمفت گیمز کھیلیں

سلیکان و یلی: سونی نے پلے اسٹیشن 4 اور 5 کے لیے مئی میں مفت گیمز کی فہرست جاری کردی ہے۔ سونی انٹرٹینمنٹ کے مطابق رواں ماہ یہ گیمز بنا کسی اضافی چارجز کے بلکل فری کھیلے جاسکتے ہیں۔ سونی پلے اسٹیشن کے مفت گیمز کی فہرست میں ریک فیسٹ: ...

مزید پڑھیں »

دن بھر کا فاقہ، ڈائٹنگ کے فوائد میں افاقہ

برلن / سان انتونیو: جرمنی اور امریکا میں ہونے والی دو الگ الگ تحقیقات میں ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ اگر پورا دن کچھ نہ کھانے کے بعد ڈائٹنگ شروع کی جائے تو اس کے فوائد بھی بہت بڑھ جاتے ہیں۔ عام تاثر کے برعکس، طبّی اصطلاح میں ’’ڈائٹنگ‘‘ ...

مزید پڑھیں »

آواز اور لیزر سے کینسر شناخت کرنے والا دنیا کا پہلا امیجنگ نظام تیار

نوٹنگھم: جامعہ نوٹنگھم کے ماہرین نے اپنی نوعیت کا امیجنگ سینسر بنایا ہے جو انسانی جسم میں جاکر خلیاتی سطح پر پوری ساخت کا تفصیلی تھری ڈی (سہ جہتی) ماڈل بناتا ہے۔ انسانی بال سے بھی باریک اس سینسر کا سرا آواز (الٹراسانک) امواج اور لیزر خلیاتی سطح تک پھینکتا ...

مزید پڑھیں »