کراچی : سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی میں 3 روز سی این جی کے بعد فیکٹریوں کو بھی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق صنعتوں اور کیپٹو پاور کو آج گیس بند رہے گی۔ خیا ل رہےکہ اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
پولیو کے خاتمے کے لیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان ، بڑا حصہ پاکستان کو ملے گا
جنیوا: دنیا بھر سے 2026 تک پولیو کا مکمل خاتمہ کرنے کےلیے 5.1 ارب ڈالر کے عالمی فنڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کا بڑا حصہ پاکستان اور افغانستان میں انسدادِ پولیو مہم پر صرف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیو کے خاتمے سے متعلق حکومتوں، غیر سرکاری اداروں اور ...
مزید پڑھیں »کرونا وائرس سے صحتیابی کے بعد بھی خطرے کی تلوار لٹکی رہتی ہے ، تحقیق
امریکہ : کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کو طویل عرصے تک اس کی علامات کا سامنا رہتا ہے، اور اب حال ہی میں ایک اور تحقیق میں اس کے ایک اور خطرے کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین نے لانگ ...
مزید پڑھیں »چین نے بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کی منظوری دے دی
بیجنگ: چین میں بچوں کے لیے سائنوویک اور سائنوفارم ویکسینز کے ہنگامی استعمال کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چین نے پہلی بار بچوں کو بھی کرونا ویکسین مہم میں شامل کر لیا ہے، 3 سے 17 سال عمر کے افراد کے لیے ملکی ساختہ کو وِڈ-19 ویکسینز ...
مزید پڑھیں »کینیڈا ٹرک حملہ : پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی
اونٹاریو: کینیڈا میں دہشت گرد کے ٹرک حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نژاد مسلمان خاندان کے 4 افراد کی تدفین کردی گئی جس میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت مختلف رنگ و نسل سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا ...
مزید پڑھیں »آن لائن تعلیم کا حصول : سعودی عرب 4 بہترین ممالک میں شامل
ریاض: کرونا وائرس کی وبا کے دوران دنیا بھر میں ای تعلیم کا سلسلہ شروع ہوگیا، سعودی عرب اس حوالے سے 4 بہترین ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزیر تعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے کہا ہے کہ یونیسکو نے سعودی عرب کو ...
مزید پڑھیں »وزارت خارجہ کے افسر کا غیرملکی ایجنسیوں کو معلومات دینے کا انکشاف
اسلام آباد: ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ وزارت منصوبہ بندی کے 18 ویں گریڈ کا افسر قلب عباس غیرملکی انٹیلیجنس حکام کے لیے کام کر رہا ہے۔ زرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزارت خارجہ کے چینی ڈیسک پر ڈیپوٹیشن پر کام کرنے ...
مزید پڑھیں »ایف آئی اے میں 1143 خالی آسامیوں پر درخواستیں جمع کروانے کی تاریخ میں اضافہ
اسلام آباد : فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی میں ملازمت کے خواہشمند افراد کےلیے وزارت داخلہ نے آسامیوں کی مدت میں ایک ہفتے کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی میں 1143 آسامیوں کا اعلان کیا گیا تھا، جن پر جاب ویب پورٹل کی مدد سے اپلائی کیا ...
مزید پڑھیں »چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنےکا ہوشربا انکشاف ، سرکاری ادارے کے اہلکار شامل
کراچی: کراچی کے شہریوں کی چوری شدہ کاریں آن لائن ٹیکسی سروس میں چلنےکا ہوشربا انکشاف ہوا ہے، چوری کی گئی کاروں کےساتھ ہوتا کیا ہے؟گرفتار ملزمان نےسب بتادیا۔ ایس ایس پی اے وی ایل سی عارف اسلم راؤ نے میڈیا کو بتایا کہ کامیاب کارروائی میں کاریں چوری کرنے ...
مزید پڑھیں »فیس بک کی ‘اسمارٹ واچ’ تیاری کے مراحل میں
برطانیہ : عالمی سطح پر سب سے مقبول ایپ فیس بک ایک اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام کررہا ہے جو آگمینٹڈ رئیلٹی(اے آر) منصوبے کے تحت کام کرے گی ۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ اسمارٹ واچ 2022 کے وسط میں متعدد کیمروں کی خصوصیات کے ہمراہ ...
مزید پڑھیں »