اسلام آباد : پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد انتقال کرگئے جب کہ کورونا کے 1200 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی اوسی) کے مطابق 24گھنٹےکے دوران کورونا وائرس سے مزید 56 افراد جاں بحق ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : raztv
فیس بک نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کردیا
سوشل میڈیا کی سب سے بڑی سائٹ فیس بک نے صارفین کیلئے تین نئے فیچرز متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ میسنجر کے ڈائریکٹر پراڈکٹ ستیش کمار کے مطابق یہ تین فیچرز صارفین کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے لانچ کروائے جارہے ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے لوگ خوشی ...
مزید پڑھیں »رواں برس کی پہلی سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ
رواں برس کی پہلی سہ ماہی کے دوران عالمی سطح پر اسمارٹ فونز کی فروخت میں 26 فیصد اضافہ ہوا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اینالسٹ فرم گارٹنر کی جانب سے رواں برس کی پہلی سہ ماہی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا ہے اس دوران اسمارٹ فونز ...
مزید پڑھیں »ونڈوز 11 کی ’پہلی جھلک‘ جاری کردی گئی
سلیکان ویلی: مائیکروسافٹ کارپوریشن پر خصوصی نظر رکھنے والے ماہرین کا کہنا ہے کہ مائیکروسافٹ کے اگلے اور جدید ترین آپریٹنگ سسٹم ’’ونڈوز 11‘‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے جسے ایک ویڈیو میں چھپایا گیا ہے۔ گزشتہ روز یعنی 10 جون 2021 کے روز یوٹیوب پر مائیکروسافٹ کی ...
مزید پڑھیں »چائلڈ لیبر : شہزاد رائے بھی میدان میں آگئے ، مداحوں سے اپیل کردی
14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت کا واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں، شہزاد رائے گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر اپنے آس پاس 14 سال سے کم عمر بچوں سے مشقت لینے کا کوئی واقعہ دیکھیں تو شکایت کریں۔ شہزاد ...
مزید پڑھیں »دھوم 4 : اکشے اور سلمان ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے
ممبئی: یش راج فلمز کی مشہور فرنچائز دھوم کے چوتھے ایڈیشن میں سلمان خان اور اکشے کمار کی انٹری سے متعلق خبریں زیرگردش ہیں۔ بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان اور کھلاڑی اکشے کمار ممکنہ طور پر ’یش راج فلمز‘ کے بینر تلے بننے والی دھوم فرنچائز کے چوتھے ایڈیشن ...
مزید پڑھیں »منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کیلئے ایپ لانچ کردی
ممبئی: فلم ’بچنا اے حسینوں‘ میں رنبیر کپور کے ساتھ اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ منیشا لامبا نے مداحوں سے براہ راست جڑے رہنے کے لیے ایپ لانچ کردی۔ ایک مداح کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے براہ راست بات چیت کرنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ ...
مزید پڑھیں »شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 9 سال بیت گئے
لاہور : شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کو مداحوں سے بچھڑے9سال بیت گئے ،لیکن اُن کے گائے ہوئے گیتوں اور غزلوں کی تازگی اور مقبولیت آج بھی برقرار ہے۔ مہدی حسن 18 جولائی 1927 کو بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے ’لونا‘ میں موسیقی سے شغف رکھنے والے گھرانے میں پیدا ...
مزید پڑھیں »لاک ڈاؤن میں نرمی : بھارت اور چین میں سونے کی طلب میں اضافہ
نئی دہلی / بیجنگ: بھارت اور چین میں کرونا وائرس کے لاک ڈاؤن میں نرمی آنے کے بعد سونے کی خریداری میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق بھارت اور چین میں رواں ہفتے سونے کی مانگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا تاہم ڈیلروں کو ...
مزید پڑھیں »خوشخبری : ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی
کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوگئی۔ چیئرمین آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 10 ہزار 350 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 10 گرام سونے ...
مزید پڑھیں »