ٹیکنالوجی

جسمانی حرارت کو بجلی میں بدلنے والی کلائی پٹی

بیجنگ: ماہرین نے کلائی پر باندھی جانے والی ایک پٹی بنائی ہے جو فی الحال جسمانی حرارت سے ایک ایل ای ڈی روشن کرسکتی ہے۔ کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے تحت کام کرتے ہوئے بجلی بناتی ہے۔ مستقبل میں یہی ٹیکنالوجی اسمارٹ واچ اور پہنے جانے ...

مزید پڑھیں »

فیس بک صحافیوں اور لکھاریوں کو 50 لاکھ ڈالر دے گا

کیلی فورنیا: سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ منفرد رپوٹنگ کرنے والے صحافیوں کو 50 لاکھ ڈالر دینے جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک اپنے نئے اشاعتی پلیٹ فارم کے لیے سوشل میڈیا کے ذریعے پیسے ...

مزید پڑھیں »

پانی میں ڈوب کر بجلی بنانے والی پتنگ

کیلیفورنیا: اگرچہ ہم ہوا میں پرواز کرنے والی پتنگوں سے بجلی بنانے کا تجربہ کرچکے ہیں لیکن عین اسی اصول پر ایک پتنگ نما پیراک آلے کا تجربہ کیا جارہا ہے جو سمندری لہروں کے بل پر بجلی تیار کرسکےگا۔ اسے مینٹا سسٹمز کا نام دیا گیا ہے جو نہ ...

مزید پڑھیں »

ٹویٹرکا 600 سے زائد فالوورز والے اکاؤنٹ پر آڈیو اسپیس کھولنے کا اعلان

کیلیفورنیا: آڈیو سوشل میڈیا بالخصوص ’کلب ہاؤس‘ کے اعلان اور مقبولیت کے بعد اب ٹویٹر نے بھی آڈیو اسپیس کا اعلان کیا ہے جس کے تحت دنیا بھر میں 600 سے زائد فالوورز والے صارفین اس سہولت سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ سہولت ایپل اور اینڈروئڈ دونوں طرح کے فون ...

مزید پڑھیں »

مئی میں پلے اسٹیشن پرمفت گیمز کھیلیں

سلیکان و یلی: سونی نے پلے اسٹیشن 4 اور 5 کے لیے مئی میں مفت گیمز کی فہرست جاری کردی ہے۔ سونی انٹرٹینمنٹ کے مطابق رواں ماہ یہ گیمز بنا کسی اضافی چارجز کے بلکل فری کھیلے جاسکتے ہیں۔ سونی پلے اسٹیشن کے مفت گیمز کی فہرست میں ریک فیسٹ: ...

مزید پڑھیں »