کاروبار

چین اسٹور ایسوسی ایشن آف پاکستان کی عید خریداری میں 12 مئی تک نرمی کی درخواست

کراچی: چین اسٹور ایسوسی ایشن آف پاکستان نے داخلی سطح پر تجارتی بحران سے بچنے کے لیے عید کی خریداری میں 12 مئی تک نرمی کی درخواست کردی ہے۔ وفاقی حکومت نے کویوڈ ۔19 کی جاری تیسری لہر کو توڑنے کے سلسلے میں 8 مئی سے شروع ہونے والی عید ...

مزید پڑھیں »

تاجروں نے کاروباری اوقات میں رات 12 بجے تک توسیع کا مطالبہ کردیا

کراچی: چھوٹے تاجروں نے گرمی کی بڑھتی ہوٸی شدت کی وجہ سے دن میں محدود خریداری سرگرمیاں بڑھانے کےلیے کاروباری اوقات میں 12 بجے شب تک توسیع کا مطالبہ کردیا ہے۔ ٹیکسٹاٸل پلازہ کی تھوک کپڑا مارکیٹ کے صدر رانا محمد اکرم نے بتایا کہ محدود کاروباری اوقات اور شہر ...

مزید پڑھیں »

ملک کے تمام بینک ہفتہ 8 مئی کو کھلے رہیں گے، اسٹیٹ بینک

کراچی.: اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 8 مئی کو تمام بینک اپنے مقررہ وقت تک کھلے رہیں گے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تمام بینکس اور مالیاتی ادارے 8 مئی کو صبح 9 تا دوپہر 2 بجے تک کھلے رہیں گے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

کم آمدن طبقے کیلیے ہاؤسنگ فنانس کی مارک اپ سبسڈی اسکیم پر نظرثانی

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے پست سے متوسط سطح تک آمدنی کے گروپوں میں کم لاگت اور سستے مکان کی ملکیت کو فروغ دینے کی اپنی کوششوں کے سلسلے میں ہاؤسنگ فنانس کی مارک اپ سبسڈی اسکیم پر بڑے پیمانے پر نظرِ ثانی کی ہے تاکہ ہاؤسنگ مارکیٹ کی موجودہ ...

مزید پڑھیں »