کربل کی خاک لا کے تجھے دم کروں گی میں : شمسہ خضر جولائی 5, 2022 اہم خبریں, تازہ ترین, شاعری تازہ غزل 🍂✍ کربل کی خاک لا کے تجھے دم کروں گی میں کچھ اس طرح سے درد ترا کم کروں گی میں اس کو دکھائی دے گا مرا نقش ہر جگہ خود کو ہر ایک عکس میں یوں ضم کروں گی میں دل میں مرے گداز کی لذت جواں ... مزید پڑھیں »