سرینگر: قابض افواج کے بہیمانہ تشدد سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع پلواما کے ترال پولیس اسٹیشن میں پولیس کی حراست کے دوران قابض افواج کے بہیمانہ تشدد کے نتیجے میں نوجوان شہید ہوگیا، نوجوان کی شناخت محمد امین ملک کے نام سے ...
مزید پڑھیں »انڈیا
ہندوستانی میڈیا مودی کی حمایت میں صحافتی اور اخلاقی طور پر گر گیا ہے. بھارتی صحافی
ممبئی : بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پرحکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار اور سی این این کے لیے لکھنے والی بھارتی صحافی اکنکشہ سنگھ نے ...
مزید پڑھیں »بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش
اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے والے مواد) ...
مزید پڑھیں »ہارٹ آف ایشیا کانفرنس، پاک بھارت وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات کا امکان کم
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی پیر کو تاجکستان کے شہر دوشنبے میں ‘ہارٹ آف ایشیا‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ اس کانفرنس کا مقصد افغانستان پر علاققئی تعاون ہے۔ بھارت بھی اس کانفرنس کا حصہ ہے۔ تاہم دوشنبے روانہ ہونے سے قبل پاکستانی وزیر خارجہ نے صحافیوں کے ساتھ بات ...
مزید پڑھیں »بھارت میں زیادتی کا شکار لڑکی کو رسیوں سے باندھ کر پریڈ کروائی گئی
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں جنسی زیادتی کا شکار لڑکی کو ہی رسیوں سے باندھ کر گلیوں میں گھمانے کا اندوہناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی علاقے علی راج پور میں زیادتی کا نشانہ بنایا ...
مزید پڑھیں »