پاکستان

کورونا وباء کے خدشات: ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی پولیس فورس کو ہدایات جاری

لاہور (راز ٹی وی) ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے کہا ہے کہ لاہور پولیس کورونا وائرس کے خطرات کے باوجود شہریوں کی حفاظت کیلئے پرعزم ہے۔دن رات شہریوں کی خدمت میں مصروف پولیس فورس کی صحت کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز نے کورونا وباء کے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے۔

پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرکی درخواست جمع کرائی۔ شیری رحمان، روبینہ خالد سمیت دیگر رہنما بھی یوسف رضا گیلانی کے ہمراہ تھے۔ یوسف گیلانی نے 30 ممبرز کے دستخط کے ساتھ درخواست جمع کروائی جن میں  پیپلزپارٹی کے 21 ، اے این پی کے 2، جماعت ...

مزید پڑھیں »