ناول: اذیت مصنف: زارون علی قسط نمبر:01 ”یار کالے کالے توڑو نا، یہ کیا کچے توڑ توڑ کر نیچے پھینک رہے ہو۔“ زمین پہ بچھے اسٹالر سے سبز رنگ کے شہتوت اُٹھاتے نورعین نے ناک سیکڑی تو اذلان نے ٹہنیوں کی اوٹ سے سر نکالتے اُسے کھا جانے والی نظروں ...
مزید پڑھیں »