مصنف کی تحاریر : raztv

کے پی کے ، بلوچستان میں‌آندھی طوفان سے 10افراد جاں بحق

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارش سے مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، بارش سے مختلف علاقوں میں کئی مکانات بھی شدید متاثر ہوئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں طوفانی بارش سے 5 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوئے ہیں، مرنے والوں میں 4افراد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹیل مل ورکشاپ سے لاکھوں مالیت کا پیتل اور تانبہ غائبچ

کراچی: پاکستان اسٹیل مل ورکشاپ سے لاکھوں مالیت کا پیتل اور تانبہ غائب ہوگیا جس کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انچارج ورکشاپ محمداسلم کی مدعیت میں بن قاسم تھانے میں مقدمہ درج ہوا ہے۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ 4 جون ...

مزید پڑھیں »

یورپ اسمگل کی جانے والی 10کروڑ مالیت کی 430 کلوگرام چرس برآمد

کوئٹہ: کسٹمز کوئٹہ نے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش کو ناکام بنادیا ہے، منشیات بیرون ملک اسمگلنگ کی جانی تھی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹمز کوئٹہ نے منشیات اسمگل کرنےکی کوشیش ناکام بنادیں، کامیاب کارروائی ڈیرہ مراد جمالی میں نوتال کسٹمز چیک پوسٹ پر کی گئی۔ کارروائی سے متعلق چیف کلیکٹر ...

مزید پڑھیں »

بجٹ میں 383 ارب روپےکےنئے ٹیکس ہیں، حکومت نمبروں کی ہیرا پھیری سے عوام کو دھوکہ دینا چاہتی ہے ، شاہد خاقان

کراچی : مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےکہا ہے کہ شوکت ترین نے وہی بجٹ تقریر پڑھی جو پیپلزپارٹی کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے پڑھی تھی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ 1200ارب روپے ...

مزید پڑھیں »

سات بڑی عالمی معیشتوں کا اتحاد : بجلی پیدا کرنےکے لیےکوئلےکا استعمال ختم کرنے پر اتفاق

سات بڑی عالمی معیشتوں کے اتحاد ‘جی سیون’ ممالک نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے بجلی پیدا کرنےکے لیےکوئلےکا استعمال ختم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ برطانیہ میں جاری جی سیون سربراہ اجلاس میں تمام ممبر ممالک امریکا، برطانیہ، کینیڈا، اٹلی،فرانس، جرمنی اور جاپان کے رہنماؤں نے ...

مزید پڑھیں »

کلبھوشن کے کیس پر ہم بھارتی چالوں کو سمجھتے ہیں‌ ، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کا کیس بگاڑنے والی مسلم لیگ ن ہے، مجھے امید ہے ہماری اپوزیشن بھارت کی چالوں کو سمجھے گی اور ارکان ناسمجھی کا ثبوت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا ...

مزید پڑھیں »

چین کے رہائشی علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 138 زخمی ہوگئے

شیان : چین کے رہائشی علاقے میں گیس پائپ لائن دھماکے میں 12 افراد ہلاک جب کہ 138 زخمی ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق چین کے شہر شیان میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ اس وقت ہوا جب لوگ عمارت کے نیچے موجود فوڈ مارکیٹ خریداری کےلیے موجود تھے، دھماکے ...

مزید پڑھیں »

وفاقی بجٹ : موبائل فون مہنگے ، کالز، انٹرنیٹ پیکج مہنگے ، گاڑیاں سستی ، دفاعی بجٹ‌ 1300 ارب ، تنخواہوں‌ میں اضافہ

اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں حکومت کی جانب سے نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے۔ اپوزیشن احتجاج وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ تقریر کا ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حلقہ 5 سدھنوتی آزاد کشمیر کے امیدوار صغیر چغتائی کی کار دریائے جہلم میں ڈوب گئی

آزاد کشمیر (نمائندہ خصوصی ) پی ٹی آئی حلقہ 5 سدھنوتی آزاد کشمیر کے امیدوار صغیر چغتائی اور انکے ساتھ قافلے میں شامل ایک اور کلٹس کار آزاد پتن کے مقام پر دریا جہلم میں ڈوب گہیں۔ ایک مرد کی نعش جھاڑیوں سے ملی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »