دنیا

کورونا، ملائیشیا نے پاکستان پر سفری پابندی لگا دی

لاہور / کوالالمپور: کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر ملائشیا نے پاکستان پر سفری پابندی عائد کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائیشین حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کورونا پھیلائو کے پیش نظر پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا اور نیپال کے شہریوں کے ملائیشیا ...

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع پر اسرائیلی فوج کا نمازیوں پر تشدد اور فائرنگ

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد

کابل: امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

چیک ری پبلک کے امیر ترین شخص ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

چیک ری پبلک سے تعلق رکھنے والے ارب پتی تاجر امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو  گئے۔ 56 سالہ ارب پتی پیٹر کیلنر کے فنانشل گروپ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ کیلنر 27 مارچ کو الاسکا کے پہاڑی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے ...

مزید پڑھیں »

نہرسوئز میں پھنسے بحری جہاز کو ایک ہفتے بعد ہٹا دیا گیا

مصر کی نہر سوئز میں پھنسے دیوہیکل بحری جہاز ایور گیون کو بالآخر ایک ہفتے کی سر توڑ کوششوں کے بعد راستے سے ہٹالیا گیا ہے تاہم ابھی تک مکمل بحری راستہ کو بحال نہیں کیا گیا ہے، جہاز کے کناروں سے ریت، مٹی  ہٹانے کے لیے درجنوں ٹگ بوٹس ...

مزید پڑھیں »