تازہ ترین

سہمی اور سسکتی ہوئی عید!۔

قاری محمدعبدالرحیم مسلمان امت چندسالوں سے جس ظلم وستم کا شکار ہے،اس کی رودادجب خیال کی سکرین پر کھلتی ہے، تو کس کافر کوعید کا انتظار رہتا ہے، چندسال قبل شام کے مسلمانوں کے اڑتے چیتھڑے اور سمندروں میں تیرتی بچوں کی لاشیں، اور پھر برما کے مسلمانوں پر درندگی ...

مزید پڑھیں »

وہ لوگوں سے لپٹ کرنہیں مانگتے

قاری محمدعبدالرحیم رمضان شریف اختتام پذیر ہورہا ہے، اورکورونا بھی لہردرلہرہمارے حکمرانوں کے دماغوں پر چھارہا ہے، اللہ تعالیٰ نے قرانِ پاک میں فرمایا ہے کہ”یاجیسے کسی گہرے سمندر میں تاریکیاں ہوں،جس کواوپرسے ایک موج (لہر)نے ڈھانپ لیاہو، اس موج پر ایک او موج ہو،اور موج پر با د ل ...

مزید پڑھیں »

ہندوستانی میڈیا مودی کی حمایت میں صحافتی اور اخلاقی طور پر گر گیا ہے. بھارتی صحافی

ممبئی : بھارت میں کورونا کی بدترین تباہ کاریوں کی ذمے داری کون قبول کرے گا؟ بھارتی صحافیوں نے مودی کے غلط فیصلوں کی وجہ سے کورونا کی ہلاکت خیزی پرحکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارتی تجزیہ کار اور سی این این کے لیے لکھنے والی بھارتی صحافی اکنکشہ سنگھ  نے ...

مزید پڑھیں »

ایم این اے برگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی کی مسیحی برادری سے ملاقات

نارنگ منڈی [رانا علی زوہیب]  رکن قومی اسمبلی این اے 119 بریگیڈئیر (ر) راحت امان اللہ بھٹی نے نارنگ منڈی میں مسیحی برادی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں  مسیحی برادری کو درپیش مسائل زیر بحث رہے ۔ مسیحی نمائندوں نے اپنے اپنے ھلقے کے مسائل سے ایم این اے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں اسمگلروں سے تابکار یورینیم برآمدگی پر پاکستان کا اظہار تشویش

 اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں اسمگلروں سے ایٹم بم میں استعمال ہونے والی یورینیم مواد برآمد ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دفترخارجہ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت میں 7 کلوگرام قدرتی یورینیم (ایٹم بم میں استعمال ہونے والے مواد) ...

مزید پڑھیں »

مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع پر اسرائیلی فوج کا نمازیوں پر تشدد اور فائرنگ

بیت المقدس: مسجد اقصیٰ میں جمعتہ الوداع کے موقع پر نمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے اسرائیلی فوج نے طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں 200 سے زائد نمازی زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہ رمضان کے آخری جمعے جمعتہ الوداع کے ...

مزید پڑھیں »

طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج دوبارہ آئے گی، خلیل زاد

کابل: امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے خبردار کیا ہے کہ اگر طالبان نے امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو امریکی فوج افغانستان میں دوبارہ واپس آجائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغان عوام کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ مستقل طور پر بند

ممبئی: مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے معروف بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے اداکارہ کنگنا رناوت کا اکاؤنٹ مستقل طور پر بند کردیا ہے، ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کنگنا کا اکاؤنٹ مغربی بنگال میں ...

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکارہ دپیکا اور ان کا پورا گھرانہ کورونا میں مبتلا

ممبئی: بھارتی اداکارہ دپیکا پڈوکون اور ان کا پورا گھرانہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگیا ہے۔ بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کی تیسری لہر نے تباہی مچائی ہوئی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اس کے علاوہ ہلاکتوں کی تعداد بھی ...

مزید پڑھیں »

اسیرانِ اضطراب اور سماجی خوف : نجیب اللہ زہری

نجیب اللہ زہری اضطرابی کیفیت ایک ایسی بیماری ہے جو کہ انسان کو حوادث کی دنیا میں مقید کرتی ہے جہاں خیالاتِ خام اور چند عارضی خوش فہمیوں کے بِنا کچھ بھی نہیں – بظاہر تو یہ ایک کیفیت لگتی ہے مگر حقیقت میں یہ ایک بیماری ہے ڈنمارک کے ...

مزید پڑھیں »